Bahar-e-Durood O Salam: Syed ul Astaghfar

Syed ul Astaghfar

Syed ul Astaghfar



Syed-ul-Astaghfar

Bismi-Allahi ar-Rahmani ar-Raheem
Allahumma anta Rabbi la ilaha illa Anta Khalaqtani wa ana abduka, wa ana ‘ala ahdika wa wa’dika mastata’tu, A’uzhu bika min Sharri ma sana’tu, abu’u Laka bini’matika ‘alaiya, wa Abu’u  bizhambi faghfirli  zhunubi fainnahu la yaghfiru zhunuba illa anta.

سید الاستغفار 
اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَاَنَا عَبْدُکَ وَاَنَا عَلیٰ عَھْدِکَ وَ وَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّمَا صَنَعْتُ اَبُوْئُ لَکَ بٍنَعْمَتِکَ عَلَیَّ وَاَبُؤْئُ لَکَ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْلِیْ فَاِنَّہٗ لاَیَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلاَّ اَنْتَ۔

اے 
 اللّٰہ تو ہی میرا پروردگار ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے تونے ہی مجھے پیدا کیا ہے اور میں تیرا ہی بندہ ہوں میں تیرے وعدہ اور عہد پر قائم ہوں جتنا مجھ سے ہوسکا میں پناہ مانگتا ہوں ان ( تمام کاموں ) کے شر سے جو میں نے کیے اور میرے اوپر جو تیری نعمتیں ہیں ان کا اعتراف کرتا ہوں اور میں اپنے گناہوں کا بھی اقرار کرتا ہوں پس تو میرے گناہوں کو بخش دے اِس لئے کہ تیرے سوا اور کوئی گناہوں کو نہیں بخش سکتا ۰

رسول 
اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس بندے نے دل کے اخلاص کے ساتھ اور یقین سے دن کے کسی حصے میں اللّٰہ تعالٰی کے حضور اس طرح استغفار کیا یا رات کے کسی حصے میں اور پھر مرگیا تو بلاشبہ وہ جنت میں جائے گا
جامع البخاری



Astaghfar


Syed ul Astaghfar ki fazilat