Durood-e-Qabristan / Durood-e-Roohi Ki Fazilat
دُرود روحی / قبرستان کی فضیلت اور برکات
Bismi-Allahi ar-Rahmani ar-Raheem
ALLAHUMMA SALLI ALA MUHAMMADIM MA DAAMATIS SALAWAATU WAS
SALLI ALA MUHAMMADIM MADAAMATIR RAHMATI WA SALLI ALA MUHAMMADIM MADAAMATIL BARAKAATU WA SALLI ALA RUHI MUHAMMADIN FIL ARWAAHI WA SALLI ALA SURATI MUHAMMADIN FIS SUWARI WA SALLI ALA ISMI MUHAMMADIN FIL ASMAAA'I WA SALLI ALA NAFSI MUHAMMADIN FIL NUFUSI WA SALLI ALA QALBI MUHAMMADIN FIL QULUBI WA SALLI ALA QABRI MUHAMMADIN FIL QUBURI WA SALLI ALA RAWDATI MUHAMMADIN FIR RIYAADI WA SALLI ALA JASADI MUHAMMADIN FIL AJSAADI WA SALLI ALA TURBATI MUHAMMADIN FIT TURABI WA SALLI ALA KHAIRI KHALQIHI SAYYIDINA MUHAMMADIW WA ALA ALIHI WA ASHABIHI WA AZWAAJIHI WAZURIYAATIHI WA AHLI BAYTIHI WA AHBABIHI AJMA'INA BIRAHMATIKA YAAA AR HAMAR RAAHIMEEN.
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْماَللّٰھْمَّ صَلِ ّ عَلٰی سَيَّدِناَ مُحَمَّدٍ مَّادَامَتَ الصَّلوٰۃُ وَصَلِ ّ عَلٰی مُحَمَّدٍ مَّادَامَتَ الرَّحْمَۃُ وَصَلِ ّ عَلٰی مُحَمَّدٍ مَّادَامَتَ الْبَرَکَاتُ وَصَلِ ّ عَلٰی رُوْحِ مُحَمَّدٍ فِى الْاَروَاحِ وَصَلِ ّ عَلٰی صُوْرَۃِ مُحَمَّدٍ فِى الصُّوَرِ وَصَلِ ّ عَلٰی اِسْمِ مُحَمَّدٍ فِى الْاَسْمَآءِ وَصَلِ ّ عَلٰی نَفْسِ مُحَمَّدٍ فِی النَّفُوْسِ وَصَلِ ّ عَلٰی قَلْبِ مُحَمَّدٍ فِى الْقُلُوْبِ وَصَلِ ّ عَلٰی قَبْرِ مُحَمَّدٍ فِى القُبُوْرِ وَصَلِ ّ عَلٰی رَوْضَۃِ مُحَمَّدٍ فِی الرِیَاضِ وَصَلِ ّعَلٰی جَسَدِ مُحَمَّدٍ فِى الْاَجسَادِ وَصَلِ ّعَلٰی تُرْبَۃِ مُحَمَّدٍ فِى التُراَبِ وَصَلِ ّ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ سَيَّدِناَ مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَیْنَ بِرَحْمَتِكَ یآاَرْحَمَ الرّٰحِمِیْنَ
درود قبرستان / درودِ روحییہ درود شریف اگر قبرستا ن میں پڑھا جائے تو بہتر ہے اس درود پاک کو قبرستان میں تین مرتبہ پڑھنے سے اللّٰہ تعالٰی مردوں سے ستر سال کیلئے عذاب اٹھا لیتا ہے اور چار دفعہ پڑھنے سے قیامت تک کا عذاب اُٹھا لیتا ہے چوبیس دفعہ پڑھنے والے کے والدین کو اللّٰہ تعالٰی بخش دیتا ہے اللّٰہ تعالٰی فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ اسکے والدین کی قیامت تک زیارت کرتے رہو جن مرحومین کو اس درود شریف کا ثواب بخش دیا جاتا ہے ان کی بخشش ہو جاتی ہے ان کی روح کو قیامت تک آرام مل جاتا ہے جتنازیادہ پڑھ کے بخشا جائے اتنا زیادہ ثواب ہے
درود قبرستان / درودِ روحی
یہ درود شریف اگر قبرستا ن میں پڑھا جائے تو بہتر ہے
اس درود پاک کو قبرستان میں تین مرتبہ پڑھنے سے اللّٰہ تعالٰی مردوں سے ستر سال کیلئے عذاب اٹھا لیتا ہے اور چار دفعہ پڑھنے سے قیامت تک کا عذاب اُٹھا لیتا ہے چوبیس دفعہ پڑھنے والے کے والدین کو اللّٰہ تعالٰی بخش دیتا ہے اللّٰہ تعالٰی فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ اسکے والدین کی قیامت تک زیارت کرتے رہو جن مرحومین کو اس درود شریف کا ثواب بخش دیا جاتا ہے ان کی بخشش ہو جاتی ہے ان کی روح کو قیامت تک آرام مل جاتا ہے جتنازیادہ پڑھ کے بخشا جائے اتنا زیادہ ثواب ہے