Durood e Mushkil Kusha ki fazilat
Durood e Mushkil Kusha
Durood e Mushkil Kusha
Bismi-Allahi ar-Rahmani ar-Raheem
Assalato Wassalamo Alaika Ya Sayyidi Ya Qurrata Aini Ya Rasoolallahi Sallallahu Taala Alaika Wa'Ala Aalika Wa Sallam Khuz biyadi Qallat Hilati Adrikni Ya Rasoolallahi Sallallahu Taala Alaika Wa'Ala Aalikal Mukarram.
بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْكَ یَا سَیِدِیْ یَا قُرَّۃَ عَیْنِیْ یَا رَسُوْلَاللّٰہ صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْكَ وَعَلٰی اٰلِكَ وَسَلَّمَ خُذْبِيَدِیْ قَلَّتْ حِیْلَتِیْ اَدْرِکْنِیْ يَا رَسُوْلَ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْكَ وَعَلٰی اٰلِكَ الْمُکَرَّمِ
درود ِ مشکل کشا
یہ درود شریف مشکل اور سخت مصیبت میں اسم اعظم جیسا اثر رکھنے والا ہے
اگر کوئی سخت مشکل اور پریشانی ہو تو یہ درود شریف ایک ھزار مرتبہ روزانہ اگر سات دن برابر پڑھا جائے تو پہاڑ بھی اپنی جگہ سے ھٹ سکتا ہےان شاء اللّٰہ
بحوالہ برکات الصلواۃ صفحہ نمبر۸۸