Benefits of reciting durood ghosia
Bismi-Allahi ar-Rahmani ar-Raheem
Allahuma Salle Ala Sayyedina Wa Maulana Muhammadim Ma'dinil Joodi Wal Karami Wa Aalihi Wa Baarik Wa Sallim.
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم
اَللّٰھْمَّ صَلِ ّعَلٰی سَيَّدِناَ وَ مَوْلٰانَا مُحَمَّدٍ مَّعِْدْنِ الْجُوْدِ وَالْکَرَمِ وَاٰلِہٖ وَبَارِكْ وَسَلِمْ
Darood e Ghosia ki fazilat
درود غوثیہ کی فضیلت
درود غوثیہ
یہ درود شریف رحمتِ خداوندی کا خزانہ ہے جوشخص اس درود پاک کو تاحیات روزانہ ایک سو گیارہ مرتبہ بھیجتا رہے گا وہ ان شاء اللّٰہ رحمتِ خداوندی سے مالامال ہوجائے گا یہ درودِ پاک خاندانِ قادریہ کے معمولات سے ہے اکثر سلسلہ قادریہ کے بزرگانِ دین اپنے مریدوں کو اس درودِ پاک کو روزانہ ایک سو گیارہ مرتبہ یا پانچ سو گیارہ مرتبہ بھیجنے کی تلقین کرتے ہیں
جو شخص اس درود پاک کو کم از کم ایک مرتبہ روزانہ بھیجنے کا معمول بنالے گا اسے ان شاء اللّٰہ تعالٰی اس کی برکت سے سات نعمتیں حاصل ہوں گی ان شاء اللّٰہ تعالٰی
رزق میں برکت حاصل ہوگی
تمام کاموں میں آسانی ہوگی
نزع کے وقت کلمہ طیبہ نصیب ہوگا
جان کنی کی سختی سے اللّٰہ تعالٰی محفوظ فرمائے گا
قبر میں وسعت نصیب ہوگی
اللّٰہ تعالٰی محتاجی محفوظ فرمائے گا
اللّٰہ تعالٰی کی مخلوق اس شخص سے محبت کرے گی
اس درودِ پاک کی کثرت کرنے سے حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی قربت نصیب ہوگی اورلطف و کرم بھی ہوگا ان شاء اللّٰہ تعالٰی
Bismi-Allahi ar-Rahmani ar-Raheem
ALLAHUMMA SALLI ALA SAYYIDINA MUHAMMADINIS SAABIQI LILKHALQI NURUHU WA RAHMATUL LIL AALIMEENA ZUHURUHU ADADA MAMADA MIN KHALQIKA WAMAM BAQIYA WAMAN SAIDA MINHUM WAMAN SHAQIYA SALAWAATAN TASTAGHRIQUL ADDA WATUHEETU BIL HADDI SALAATAN LA GHAAYATA LAHA WALA MUNTAHA WALAN QADAAA'A SALAWAATAN DAAA'IMATAN BIDAWAAMIKA WA ALAAA AALIHI WASAHBIHI WA SALLIMA TASLEEMAM MISLA ZAALIKA.
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم