Bahar-e-Durood O Salam: La ilaha illallahul malikul haqqul mubin

La ilaha illallahul malikul haqqul mubin

La ilaha illallahul malikul haqqul mubin Muhammadur Rasulullahi-shadiqul Wa'dil Amin

La ilaha illallahul malikul haqqul mubin
Muhammadur Rasulullahi-shadiqul Wa'dil Amin

لَآ اِلٰہَ اِلَّا للّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنُ
مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ صَادِقُ الْوَعْدِ الْاَمِیْنُ
اللّٰہ کے سوا کوئی معبود نہیں  جوحقیقی بادشاہت  کا  مالک ہے 
محمد اللّٰہ کے رسول ہیں جوعہد کا سچا امانت دارہے
یہ کلمہ شریف رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے روضہ مُباک کی جالیوں پر۲۴ مرتبہ لکھا ہوا ہے اور اللّٰہ تعالٰی نے اس کلمہ شریف میں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی تمام تعریفیں یکجا کردی ہیں جو شخص روزانہ اس کلمہ شریف کی ایک تسبیح(100) بِلا ناغہ پڑھتا رہے گا اس شخص کواللّٰہ تعالٰی قبر اورحشر میں سُرخرو کرے گا دوزخ کی آنچ حرام ہوگی دنیا میں عزت پائے گا اور مشکل سے مشکل کام بغیر تدبیر کے اس طرح آسان ہوں گے کہ وہ سوچ بھی نہیں سکتا مال و دولت سے مالا مال ہو جائے گامٹی کو ہاتھ ڈالیں گے تو وہ بھی سونا بن جائے گی رزق کے دروازے اس شخص پر کھل جاتے ہیں اور دنیا اس کے آگے جھکی رہےگی اور ہر کلمہ سے اللّٰہ تعالٰی فرشتے پیدا کریگا جو اللّٰہ کی تسبیح کے ساتھ اس شخص کے گناہوں کی معافی کے لئے دعا کریں گےاس کلمہ کی روزانہ تسبیح پڑھنےوالا ایمان کامل حاصل کرے گا